Aaj TV - Pakistan

'ڈاکٹرز اور ہیلتھ کیئر ورکر ہمارے ہیرو ہیں، چیلنجزکےباوجود ڈاکٹرزاورعملےنےعوام کی خدمت کی'
کالج آف فزیشنز اینڈ سرجنزپاکستان کے 54ویں کانووکیشن کی تقریب اسلام آباد میں منعقد ہوئی۔

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ تقریب کےمہمان خصوصی تھے۔  آرمی چیف کی آمد پر سی پی ایس پی کےنائب صدرشعیب شفیع نےاستقبال کیا۔ آرمی چیف نے کامیاب گریجویٹس کو ڈگریاں اورمیڈلزسےنوازا۔ اس موقع پر آرمی چیف کو سی پی ایس پی کی اعزازی فیلوشپ سے بھی نوازاگیا۔

آئی ایس پی آر کے مطابق  کالج آف فزیشنزاینڈسرجنزپاکستان کے54ویں کانووکیشن کی تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ آرمی چیف تقریب کےمہمان خصوصی تھے۔

آئی ایس پی آر کے مطابق  سی پی ایس پی کےنائب صدر شعیب شفیع نےاستقبال کیا، تقریب میں آرمی چیف نےکامیاب ہونیوالےگریجویٹس میں اسنادتقسیم کیں۔

اس موقعے پر آرمی چیف کوسی پی ایس پی کی اعزازی فیلوشپ سےنوازاگیا۔

تقریب میں خطاب میں آرمی چیف نےکورونامیں میڈیکل کمیونٹی کےصف اول کردارکوسراہا۔

آرمی چیف جنرل قمر باجوہ کا کہنا تھا کہ  ڈاکٹرز اور ہیلتھ کیئر ورکر ہمارے ہیرو ہیں، چیلنجزکےباوجود ڈاکٹرزاورعملےنےعوام کی خدمت کی۔

آرمی چیف کا کہنا تھا کہ  طبی عملےنےکوروناکےدوران کئی قیمتیں جانیں بچائیں۔

آرمی چیف نے مزید کہا کہ  عوام کےتحفظ اورسیکیورٹی کیلئےتمام وسائل بروئےکارلائیں گے۔