Aaj TV - Pakistan

اے این پی کے میئر امیدوار عمر خطاب کے قتل کا معمہ حل،بیوی ملوث نکلی
تحصیل مئیر امیدوار ایڈوکیٹ عمر خطاب شیرانی کے اندھے قتل کا معمہ حل ۔تیسری بیوی انیتہ قاتلوں کی ساتھی نکلی۔

خاتون سمیت تینوں قاتل گرفتار کرلیے گئے۔ملزمان کو میڈیا کے سامنے پیش کردیا گیا۔

ڈی پی او ڈیرہ نجم الحسنین لیاقت نے میڈیا کو بتایا کہ عمر خطاب کا قتل سیاسی ہے نہ دہشت گردی کا عنصر ہے، خوانگی واقعہ ہے۔

حکام کے مطابق تحقیقات کے مطابق قتل کی واردات میں عمر خطاب کی تیسری بیوی ملوث ہے۔عمر خطاب کی اہلیہ نے عبدالحکیم کے ساتھ مل کر یہ گھناؤنا کھیل کھیلاہے۔

ڈی پی او کے مطابق واردات  ملزمان عبدالحکیم اور ملزم محمد شفیق نے سر انجام دی تھی۔جنہوں نے واردات سر انجام دینے کا اعتراف بھی کر لیا ہے۔

یاد رہے کہ عوامی نیشنل پارٹی کے رہنماء  عمر خطاب شیرانی کو بلدیاتی الیکشن سے ایک دن قبل قتل کیا گیا تھا۔