Aaj TV - Pakistan

دوہزاراکیس سفارتی حوالے سے اہم سال قرار
وزیرخارجہ شاہ محمودقریشی نے دوہزاراکیس کو سفارتی حوالے سے اہم سال قرار دے دیا۔ وہ کہتے ہیں وزارت خارجہ کی کارکردگی سے مطئمن ہیں ، افغانستان میں امن و استحکام چاہتے ہیں،دوہزاراکیس میں پاکستانی لیڈر شپ نےاسلاموفوبیا کیخلاف بھرپور آگاہی  مہم چلائی، مسئلہ کشمیر کو عالمی فورمز پر اجاگر کرتے رہیں گے۔

اسلام آباد  میں وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے پریس کانفرنس کی ۔

پریس کانفرنس میں شاہ محمود قریشی نے وزارت خارجہ کی کارکردگی پراطمینان کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ بہت ساری اصلاحات کی گئیں ، افغانستان میں امن و استحکام چاہتے ہیں، افغانستان میں امن کیلئے ہماری جستجوجاری رہے گی۔

وزیرخارجہ کا کہنا تھا کہ دوہزار اکیس میں خارجہ پالیسی کو جیو پالیٹکس سےجیو اکنامکس پر منتقل کیا، وسط ایشیائی ممالک پر بھرپور توجہ دی جائے گی۔

شاہ محمود قریشی نے مزید کہا کہ ہم نے تمام ممالک کے ساتھ اپنے تعلقات بہترکرنے کی کوشش کی ، مسئلہ کشمیر کو عالمی فورمز پر اجاگر کرتے رہیں گے ۔

شاہ محمود قریشی نے اوورسیزپاکستانیز کو بھی نوید سناتے ہوئے کہا کہ اوورسیز پاکستانیوں کو مزید آسانیاں دینے کیلئے  کوشاں ہیں۔