Aaj TV - Pakistan

چکوال: موٹر ووے بلکسر انٹرچینج پر بس الٹ گئی،نو زخمی
چکوال موٹر ووے بلکسر انٹرچینج کے قریب بس الٹنے سے نو افراد زخمی ہوگئے۔

چکوال موٹر ووے بلکسر انٹرچینج کے قریب بارش اور پھسلن کیوجہ سے تیز رفتار بس الٹ گئی، جس کے نتیجے میں 09 افراد زخمی ہو گئے.

لاہور سے اسلام آباد جانے والی مسافر بس میں 35 افراد سوار تھے مسافر بس بارش کے باعث سلپری روڈ  پر تیز رفتاری میں بے قابو ہو کر الٹ گئی حادثہ کے نتیجہ میں 9 افراد زخمی ہوئے جن میں سے 03زخمیوں کو ابتدائی طبی امداد مہیا کرنے کے بعد RHC بلکسر منتقل کیاگیا.

حادثے کے  2 شدید زخمیوں کو ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال چکوال منتقل کردیاگیا، اسکےعلاوہ4 زخمیوں کو
موٹروے پولیس نے ٹراما سینٹر کلرکہار منتقل کیا،  ریسکیورز1122شدید سخت ٹھنڈ میں زخمی ہونےوالے
مسافروں کوموقع پر ابتدائی طبی امداد مہیا کی۔

بہاولپور: دو مسافر بسیں آپس میں ٹکراگئیں،40 زخمی

دوسری جانب بہاولپور میں دو مسافر بسوں کے ٹکرانے سے چالیس مسافر زخمی ہوگئے۔ واقعے میں ہلاکتوں کا خدشہ ظاہر کیاجارہا ہے۔

بہاولپور میں خیرپورٹامیوالی کے قریب دو مسافر بسیں آپس میں ٹکراگئیں۔

حادثے میں چالیس سے زائد افراد شدید زخمی ہوگئے،ہلاکتوں کا بھی خدشہ ہے۔

ریسکیو کی ٹیمیں جائے حادثہ کی جانب روانہ ہوگئی ہیں جبکہ علاقے کو بھی گھیرے میں لے لیا گیا ہے تاہم ابھی تک حادثے کی وجہ معلوم نہیں ہوسکی ہے۔