Aaj TV - Pakistan

بجلی ایک روپے سات پیسے مزید مہنگی
کراچی کے بجلی صارفین کیلئے بری خبرہے اور اکتوبرکے فیول ایڈجسٹمنٹ کی مدمیں بجلی ایک روپے سات پیسے مہنگی کردی گئی ، بجلی کی قیمت میں اضافے سے صارفین پر ایک ارب اکانوے کروڑروپے کا بوجھ  پڑے گا۔

شہرقائد کے بجلی صارفین کیلئے بری خبرہے اور ماہانہ فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی مہنگی کرنے کی منظوری دے دی ۔ نیپرا اتھارٹی نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے ۔ جس کے مطابق اکتوبرکے فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی ایک روپے سات پیسے مہنگی ہوگی  ۔

بجلی کی قیمت میں اضافہ ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں اکتوبر کیلئے کیا گیا ۔

بجلی کی قیمت میں اضافے سے صارفین پر  ایک ارب 91 کروڑ روپے کا بوجھ  پڑے گا ۔

بجلی کی قیمت میں اضافہ صارفین سے جنوری کے بلوں میں وصول کیا جائیگا ۔ فیصلے کا اطلاق لائف لائن صارفین پر نہیں ہوگا۔