Aaj TV - Pakistan

'فارن فنڈنگ کیس میں بہت ساری چیزیں واضح ہورہی ہیں'
ترجمان سندھ حکومت و ایڈمنسٹریٹر کراچی بیرسٹر مرتضی وہاب کہتے ہیں فارن فنڈنگ کیس میں بہت ساری چیزیں واضح ہورہی ہیں یہ قانونی اور اخلاقی اٍعتبار سے غلط ثابت ہوئے ہیں الیکشن کمیشن سے امید رکھتے ہیں کہ وہ قانونی زمہ داری پوری کریں گے۔

ایڈمنسٹریٹر کراچی و ترجمان سندھ حکومت بیرسٹر مرتضی وہاب نے کہا کہ حلیم عادل خود جب سینٹرل جیل جاتے ہیں وہ این آئی سی وی ڈی اور جناح سے علاج کرواتے ہیں۔ حافظ نعیم الرحمان کا تعلق جمہوری جماعت سے ہے، عمران خان بھی عددی اکثریت کی بنیاد پر منتخب ہوئے نعمت اللہ خان عددی اکثریت سے ناظم بنے تھے، ہم بھی عددی اکثریت سے کام کرتے ہیں۔

بیرسٹر مرتضی وہاب نے کہا کراچی میں متحدہ کامیئرتھا ہم نے کسی کوگھرنہیں بھیجا،پی ٹی آئی نے پنجاب میں بلدیاتی نمائندوں کوگھربھیجاخامیوں کابتادیں۔

مرٹضی وہاب کا کہنا تھا کہ ٹیکس کلیکشن بہتربات نہیں ہے کیاوٹربورڈ اورسالڈ ویسٹ بھی میئرکودیئے گئے ہیں یہ نہیں چاہتے کہ میئربااختیارہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ پرائیوٹ اسپتال میں سرکاری ویکسین نہیں ملتی ان لوگوں کونکتہ چینی آتی ہے یہ کام نہیں کرتے۔

مرتضی وہاب نے مزید کہا کے ایم ڈی سی کویونیورسٹی بنائیں گےاگلے کابینہ اجلاس میں اس کی منظوری لی جائیگی۔