Aaj TV - World

ایران اور سعودی عرب سفارت خانے کھولنے پر رضامند
تہران ، ریاض: ایران اور سعودی عرب نے سفارتی تعلقات بحال کرنے پر رضامندی ظاہر کردی۔

ایران کی خارجہ پالیسی کی کمیٹی کی رکن جلیل رحیمی جہان آبادی نے کہا کہ ایران اور سعودی عرب سفارتی تعلقات دوبارہ بحال کرنے پر رضا مند ہوگئے ہیں ۔

اس سے قبل دونوں ممالک کے درمیان  سفارتی تعلقات سنہ 2016 میں سعودی  سفارتی مشن پر مشتعل افرادکے حملے کے بعد سے  منقطع ہوئے تھے۔

غیر ملکی میڈیا کے مطابق اس کے ساتھ  ہی  ایرانی پارلیمنٹ کی رکن جلیل رحیمی نے اپنے ٹوئیٹ میں کہا تھا کہ ایران اور سعودی عرب سفارتی تعلقات کی بحالی کی تیاری کررہے ہیں، جو منقطع ہوگئے تھے۔

اس  قبل 2 جنوری 2016 میں مشتعل افراد نے  تہران میں سعودی  سفارت خانے  اور مشہد میں قونصل خانے پر ڈھاوا بول دیا تھا جس کے نتیجے میں املاک کو نذر آتش کر دیا تھا ۔

تاہم ایران کی جانب سے پیش رفت  ہوئی  ہے جبکہ سعودی عرب کی جانب سے کوئی اطلاع نہیں ہے۔