Aaj TV - Sports

پی ایس ایل 7 ، 25 فیصد شائقین کو میچ دیکھنے کی اجازت
این سی او سی کا پی ایس ایل 7 ایڈیشن کے حوالے سے اہم فیصلہ ، اسٹیڈیم میں 25 فیصد شائقین کو میچ دیکھنے کی اجازت ہو گی۔

این سی او سی کی جانب سے جاری کیے گئے بیان میں بتایا گیا ہے کہ کرکٹ سٹیڈیم میں میچز دیکھنے کیلئے شائقین کی مکمل ویکسینیشن لازمی ہوگی۔

این سی او سی کے مطابق پی ایس ایل لاہور کے میچز کے بارے میں فیصلہ فروری کے پہلے ہفتے کیا جائے گا۔

پی سی بی کرکٹ میچز اور گراوَنڈ میں ایس او پیز کیلئے سیکورٹی انتظامات کی زمہ دار ہو گی۔

این سی او سی نے کورونا ایس او پیز کے حوالے سے کیے گئے فیصلوں پر وفاق، صوبوں اور  پی سی بی کو مراسلہ ارسال کر دیا۔