Aaj TV - World

متحدہ عرب امارات کا ڈرونز اڑانے پر جیل کی سزا اور جرمانہ عائد کرنے کا اعلان
دبئی: متحدہ عرب امارات (یواےای) نے ملک میں ڈرونز اڑانے پر جیل کی سزا اور جرمانہ عائد کرنے کا اعلان کر دیا۔

متحدہ عرب امارات  حکومت نے اعلان کیا  ہے کہ ملک میں  ڈرونز اُڑانے پر جیل اور بھاری جرمانہ عائد کیا جائے گا۔

عرب میڈیا کے مطابق حکومت نے شہریوں کو متنبہ کیا ہے کہ ملک میں ڈرونز اُڑانے پر کم سے کم 6ماہ اور زیادہ سے زیادہ 5 سال جیل یا پھر ایک لاکھ درہم یعنی 48 لاکھ پاکستانی روپے سے زائد جرمانہ عائد ہوگا۔

حکومت امارات کے مطابق ملک میں گزشتہ ہفتے سے ڈرونزکے استعمال پر پابندی عائد کردی گئی تھی۔

رپورٹس کے مطابق کھیلوں میں استعمال ہونے والے ڈرون پر بھی پابندی عائد ہے جبکہ حکام کاکہنا ہے کہ یہ فیصلہ عوام اور املاک دونوں کی حفاظت کو یقینی بنانے کیلئے کیا گیا ہے۔

امارات حکومت کی جانب سے بیان میں مزید کہا گیا ہے کہ جن لوگوں کو کام، تجارتی، فلم بندی یا اشتہاری مقاصد کیلئے ڈرون کے استعمال کی ضرورت ہے انہیں اپنا کام کرنے کیلئے حکومت سے اجازت نامہ حاصل کرنا ہوگا۔