Aaj TV - Sports

اسلام آباد یونائیٹڈ نے پشاور زلمی کو 9 وکٹوں سے شکست دے دی
پاکستان سپر لیگ سیزن سیون کے پانچویں میچ میں  اسلام آباد یونائیٹڈ نے پشاور زلمی کو با آسانی 9 وکٹوں سے شکست دے دی ہے۔

کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ نے  ٹاس جیت کر  پشاور زلمی کو بیٹنگ کی دعوت دی۔

پشاور زلمی کی جانب سے اننگز کا آغاز مایوس کن رہا اور 35 کے مجموعی اسکور پر 4 کھلاڑیوں کے آؤٹ ہونے کے بعد شرفین ردرفورڈ اور شعیب ملک نے ذمہ دارانہ اننگز کھیلی۔

پشاور زلمی کے 169 رنز کے ہدف کے تعاقب میں اسلام آباد کے بیٹرز نے شاندار بیٹنگ کی اور پہلی وکٹ کی شراکت میں 112 رنز بنائے،  پال اسٹرلنگ 57 رنز بنا کر رن آؤٹ ہوئے۔

الیکس ہیلز کی شاندار بیٹنگ کی بدولت اسلام آباد یونائیٹڈ نے 169 رنزکا ہدف 16 ویں اوورز میں باآسانی حاصل کرلیا اور 9 وکٹوں سے پشاور زلمی کو شکست دے دی۔