Aaj TV - Pakistan

ڈاکٹرز نے سابق وزیراعظم نواز شریف کو سفر کرنے سے روک دیا
لاہور:لندن کے ڈاکٹرز نے مسلم لیگ (ن) کے قائد اور سابق وزیراعظم نواز شریف کو سفر کرنے سے روک دیا۔

سابق وزیراعظم نواز شریف کی تازہ میڈیکل رپورٹ لاہور ہائیکورٹ میں جمع کرادی گئی۔

وکیل امجد پرویز ایڈووکیٹ کی وساطت سے جمع کرائی گئی نواز شریف کی تازہ میڈیکل رپورٹ 3 صفحات پر مشتمل ہے۔

نواز شریف کی طبیعت سے متعلق رپورٹ میں ڈاکٹرز کا کہنا ہے کہ اینجیو گرافی کرائے بغیر لندن سے نہ جائیں، اگر وہ علاج کے بغیر پاکستان گئے تو ان کی حالت بگڑ سکتی ہے۔

میڈیکل رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ نواز شریف ابھی شدید ذہنی دباؤ میں ہیں، ذہنی دباؤ سے ان کی بیماری مزید بگڑ سکتی ہے۔