Aaj TV - Pakistan

پیٹرولیم منصوعات کی قیمتوں میں اضافہ، جماعت اسلامی کا 2 روزہ احتجاج کا اعلان
اسلام آباد: جماعت اسلامی نے پیٹرولیم منصوعات کی قیمتوں میں اضافے پر 2 روزہ احتجاج کا اعلان کر دیا۔

امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے پیٹرول کی قیمت میں اضافے کو مسترد کرتے ہوئے اسے حکومت کا ظالمانہ اقدام قرار دے دیا۔

سراج الحق نے کہا کہ حکومت نے ظلم کی تمام حدیں عبور کر دی ہیں، جمعرات اور جمعہ کو ظالمانہ حکومتی اقدام کے خلاف احتجاج کیا جائے گا۔ حکومت پیٹرول کی قیمت میں کم ازکم 50 فیصد کمی کرے۔

امیر جماعت اسلامی  نے کہا کہ سابقہ اور موجودہ حکمران ملک کی معاشی تباہی کے ذمہ دار ہیں،پاکستان کا معاشی سقوط ہو چکا لیکن حکمرانوں کو کوئی پرواہ نہیں ہے، ملک کی اکثریت مہنگائی، غربت اور بے روزگاری کی وجہ سے تباہ حال ہے۔