Aaj TV - World

ماں کا خیال نہ رکھنے پر 3 بھائیوں نے بیک وقت بیویوں کو طلاق دے دی
الجزائر کے 3 بھائیوں نے اپنی والدہ کا خیال نہ رکھنے پر بیک وقت اپنی بیویوں کو طلاق دے دی۔

گلف نیوز رپورٹ کیا کہ 3 الجزائری بھائیوں نے مبینہ طور پر اپنی بیویوں کو ایک ساتھ طلاق دے دی ہے جب ان کی بیویاں ان کی بوڑھی ماں کی دیکھ بھال کرنے میں ناکام رہی ہیں۔

رپورٹ کے مطابق واقعہ اس وقت پیش آیا جب تینوں بھائی کام سے گھر پہنچے تو دیکھا کہ پڑوسی کی ایک خاتون ان کی بیمار بوڑھی ماں کو غسل دے رہی تھی جبکہ ان کی بیویاں کہیں نظر نہیں آرہی تھیں۔

رپورٹ کے مطابق یہ دیکھ کر تینوں بھائی مشتعل ہوگئے جس کے بعد انہوں نے 1منٹ میں بیویوں کو طلاق دے کر اپنی شادیاں ختم کرنے کا فیصلہ کیا۔

رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ بوڑھی خاتون کی دیکھ بھال اس کی بیٹی کرتی تھی جو اسے ہفتے میں 2 بار ملنے آتی تھی۔

تاہم وہ حال ہی میں ایسا کرنے سے قاصر تھیں کیونکہ اس کے شوہر کو کینسر کی تشخیص ہوئی تھی۔

بہن کی غیر موجودگی میں تینوں بھائیوں نے اپنی بیویوں سے کہا تھا کہ وہ ا ن کی بوڑھی ماں کا خیال رکھیں لیکن انہوں نے مبینہ طور پر انکار کر دیا تھا۔