Aaj TV - Must Read

خام تیل کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضاٖفہ
عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت میں پھر اضافہ ہوگیا ہے ، جس کی وجہ روس یوکرین تنازعے کو قرار دیا جارہا ہے۔

میڈیا رپورٹ کے مطابق عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت 97 ڈالر 20 سینٹ فی بیرل تک ہوگئی ہے۔

عالمی منڈی میں برینٹ کروڈ آئل کی قیمت 8 سال کی نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی ہے۔

تاہم گزشتہ 7 روز کے دوران  عالمی منڈٰی میں خام تیل کی قیمت میں  5 ڈالر فی بیرل اضافہ ہوا۔

عالمی سطح پر قیمتوں میں اضافے کے بعد یکم مارچ 2022  سے ملک میں پٹرولیم مصنوعات مزید مہنگی ہونے کا خدشہ ظاہر کیا جارہا ہے۔

اوگرا رواں ماہ کے آخر میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے متعلق  سمری وزارت پٹرولیم کو ارسال کرے گا۔