Aaj TV - Pakistan

شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، بڑی تعداد میں ہتھیار اور گولیاں برآمد
راولپنڈی:سیکیورٹی فورسز نے شمالی وزیرستان میں آپریشن کرتےہوئے بڑی تعداد میں ہتھیار اور گولیاں برآمد کرلیں۔

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر )کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے خفیہ اطلاعات پر شمالی وزیرستان کے علاقے مڈی خیل میں  آپریشن کیا۔

آپریشن کے دوران ہتھیار اور گولیاں برآمد کر لی گئیں، جن میں سب مشین گنیں، لائٹ مشین گنیں، ہینڈ گرنیڈز اور آر پی جی7 راکٹ سمیت مختلف  راؤنڈز شامل ہیں۔

آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ مقامی عمائدین نے  آپریشن کو سراہتے ہوئے سیکیورٹی فورسز سے مکمل تعاون کا عزم دہرایا اور علاقے سے دہشت گردی کے مکمل خاتمے کیلئے تعاون کی یقین دہائی کرائی۔