Aaj TV - Life & Style

شاہ رخ خان کے بیٹے آریان خان بالی وڈ میں بطور رائٹر انٹری کے لیے تیار
بالی وڈ کنگ شاہ رخ خان کے بڑے بیٹے آریان خان جلد ہی شوبز میں بطور رائٹر و فلم ساز انٹری دیں گے۔

گزشتہ برس منشیات  کیس  میں گرفتاری کے  بعد  آریان خان کئی دنوں تک نہ صرف انڈین میڈیا بلکہ دوسرے ممالک میں بھی شہ سرخیوں پر چھائے رہے۔ حالیہ اطلاعات کے مطابق انڈین سپر اسٹار کے بیٹے جلد ہی  ایک ویب سیریز کے ساتھ فیچر فلمیں بنائیں گے۔

پنک ولاویب کے مطابق آریان خان سب سے پہلے ’ایمازون پرائم‘ کی ویب سیریز جبکہ ان کے والد شاہ رخ کی فلم پروڈکشن کمپنی ’ریڈ چلی‘ پر کام کررہے ہیں۔ آریان خان کی ایک سیریز ایسے کرداروں پر مبنی ہے جو ذندگی کے مشکل اور کھٹن حالات کا مقابلہ کرتے ہوئے دکھائی دیں گے۔

مختلف انٹرویوز میں شاہ رخ خان یہ بات واضح کر چکے ہیں کہ ان کے بیٹے کو اداکاری سے زیادہ فلم ساز بننے میں دلچسپی ہے۔

کنگ خان کی بیٹی سہانا خان شوبز میں پہلے ہی انٹری دے چکی ہیں۔

سہانا خان  جلد ہی زویا اختر  کی ویب سیریز میں اداکاری کا آغاز کریں گی جبکہ کہا جارہا کہ وہ اپنے بھائی آریاں خان کی ویب سیریز اور فلم میں بھی اداکارہ کے طور پر نظر آئیں گی۔