Aaj TV - Must Read

روس یوکرین تنازعہ: تیل کی قیتموں میں کمی
روس کی یوکرین پر حملے کے بعد  تیل کی تیزی سے بڑھنے والی قیمتوں میں کمی دیکھنے میں آئی ہے۔

خام تیل اور گیس کی قیمت میں کمی کا رجحان نظر آرہا ہے،  تاہم اب برینٹ خام تیل کی قیمت 100 ڈالر کی سطح سے نیچے آگئی۔

میڈیا رپورٹ کے مطابق روس  اور یوکرین کے تنازع کے بعد گزشتہ روز برینٹ کروڈ آئل کی قیمت 100 ڈالز سے تجاوز کرکے 101.99 ڈالر فی بیرل  تک پہنچ گئی تھی.

تاہم  ابھی تیل کی قیمت میں 33 سینٹس کمی کے بعد  قیمت 98.75 ڈالر فی بیرل ہوگئی ہے۔

اسی اثنا میں  امریکی خام تیل ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ (ڈبلیو ٹی آئی) کی فی بیرل قیمت 30 سینٹس کمی کے بعد92.51 ڈالر فی بیرل ہوگئی ہے۔

واضح رہے کہ روس کے صدر کی جانب سے یوکرین پر حملے کا اعلان کر دیا تھا جس کے بعد  یوکرین کے مختلف شہروں میں  صورتحال کشیدہ ہوگئی تھی۔

جس کے بارے میں یہ خیال کیا جارہا تھا کہ جنگ عظیم دوئم کے بعد یورپ میں ہونے والی بڑی جنگ ہے۔