Aaj TV - World

سعودی ولی عہد کا فرانس کے صدر سے رابطہ، یوکرین کی صورتحال پر تبادلہ خیال
سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے فرانس کے صدر ایمانوئل میکرون کے ساتھ ٹیلیفونک گفتگو میں یوکرین کی صورتحال سمیت توانائی کے شعبے پر پڑنے والے اثرات پر تبادلہ خیال کیا ہے۔

دونوں رہنماؤں نے دو طرفہ تعلقات اور مختلف شعبوں میں تعاون کو فروغ دینے کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا۔

العربیہ نے رپورٹ کے مطابق "انہوں نے تازہ ترین علاقائی اور بین الاقوامی پیش رفت اور اس سلسلے میں کی جانے والی کوششوں، خاص طور پر بین الاقوامی امن اور سلامتی کے فروغ پر بھی تبادلہ خیال کیا۔"

دونوں رہنماؤں نے روس کے یوکرین پر حملے کے بعد مارکیٹ میں توانائی کے بحران پر بھی تبادلیہ خیال کیا .

گفتگو میں شہزادہ محمد بن سلمان نے باور کرایا ہے کہ سعودی عرب پٹرول کی مارکیٹ کو مضبوط اور متوازن دیکھنا چاہتا ہے۔

انہوں نے کہا ہے کہ سعودی عرب اوپیک پلس کے معاہدے کا پابند رہے گا۔

اس سے قبل روس نے  یوکرین پر حملہ کر دیا تھا جبکہ امریکہ اور یورپی یونین کے اتحادیوں نے روس کے خلاف وسیع پابندیوں کے ساتھ جواب دیا ہے۔