Aaj TV - Life & Style

معروف اداکار مسعود اختر انتقال کر گئے
ٹی وی اور فلم کے ناموراداکارمسعود اختر طویل علالت کے بعد لاہورمیں انتقال کرگئے، ان کی نماز جنازہ آج شام 4 بجےعثمان پارک گلشن راوی لاہور میں ادا کی جائے گی۔

اداکار مسعود اختر کو متعدد طبی پیچیدگیوں کا سامنا تھا جبکہ 28 جنوری کو سینئر اداکار مسعود اختر کو تشویشناک حالت میں اسپتال منتقل کیا گیا تھا۔

اداکار کی اہلیہ نے بتایا کہ مسعود اختر کچھ دنوں سے شدید علیل تھے، انہوں نے 4 دن تک کھانا پینا چھوڑ دیا تھا اور چلنے پھرنے سے قاصر  تھے.

انہوں نے مزید کہا کہ اداکار کو صبح ان کی حالت خراب ہونے پر اسپتال میں داخل کرایا گیا تھا۔

اداکار مسعود اختر  نے بہت سی فلموں، ٹی وی ڈراموں اور تھیٹر پروڈکشنز میں اداکاری کے ذریعے اداکاری کے فن کا مظاہرہ کیا تھا۔

علاوہ ازیں الحمرا آرٹ سینٹر، دی مال کے ساتھ ان کی طویل وابستگی تھی اور وہ ہر شام الحمرا کیفے میں باقاعدہ ایک خصوصیت رکھتے تھے۔

ان کے ابتدائی ڈراموں میں سے ایک "پیسہ بولتا ہے"، جو 1970 کی دہائی میں الحمرا میں پیش کیا گیا تھا اور جس سے انہوں  نے بے پناہ مقبولیت حاصل کی۔

یہاں یہ امر قابل ذکر ہے کہ اداکار مسعود اختر کو ان کی فنی خدمات پر پرائیڈ آف پرفارمنس ایوارڈ ملا تھا۔