Aaj TV - Pakistan

ہم سمجھتے ہیں کہ آج ہماری فتح کا دن ہے، بلاول بھٹو زرداری
اسلام آباد:پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ ہم سمجھتے ہیں کہ آج ہماری فتح کا دن ہے۔

قومی اسمبلی کے آج ہونے والے اجلاس میں شرکت کیلئے چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) بلاول بھٹو زرداری پارلیمنٹ ہاؤس پہنچے ۔

اس موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ ہماری تیاری مکمل ہے، 3 سال کی محنت کے بعد آج آرڈر آف ڈے پر عدم اعتماد کی تحریک آ گئی ہے۔

چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو نے کہا کہ آگے جا کر جیت عوام کی ہو گی، شکست سیلیکٹڈ کی ہو گی، ہارجیت اللّٰہ تعالیٰ کے ہاتھ میں ہے، ہم محنت کر رہے ہیں۔

صحافی نے چیئرمین پی پی پی سے سوال کیا کہ اگر اسپیکر نے قرار داد نہ لی تو آپ کیا کریں گے؟جس کے جواب میں بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ آپ دیکھیں گے کہ پھر ہم کیسے مینیج کرتے ہیں۔