Aaj TV - Pakistan

عمران نیازی کے دور میں مہنگائی اور بدترین کرپشن ایک سچ ہے، شہباز شریف
اسلام آباد: مسلم لیگ (ن)کے صدر شہباز شریف نے کہا ہے کہ عمران نیازی کے دور میں مہنگائی اور بدترین کرپشن ایک سچ ہے۔

قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہباز شریف نے اپنے ایک ویڈیوپیغام میں کہا ہے کہ عمران نیازی کے 3سالہ دورمیں بلندترین سطح پرمہنگائی،بدترین غربت اور بدترین کرپشن ایک سچ ہے۔

شہباز شریف نے  کہا کہ اٹھو اور مہنگائی مکاؤ مارچ میں جوق در جوق شامل ہوجاؤ، اللّٰہ تعالیٰ آپ کی اس ہمت اور ان کاوشوں کو کامیاب کرے گا۔

ن لیگی صدر شہباز شریف نے مزید کہا کہ عمران نیازی کے بدترین دور میں عام آدمی کےساتھ ظالمانہ رویہ ایک سچ ہے،آئینی طریقےسےغربت کاخاتمہ کرکے22 کروڑعوام کامستقبل بچائیں۔

شہباز شریف  نے اپیل کی کہ اٹھیں اور اس مہنگائی مکاؤ مارچ میں شامل ہوں، اس کرپٹ حکومت کا خاتمہ کر کے اپنا مستقبل بچا لیں۔