Aaj TV - Sports

آسٹریلوی ٹیم کودھچکا، ٹیم کا ایک اور کھلاڑی کورونا کا شکار
پاکستان کیخلاف ون ڈے سیریز سے قبل آسٹریلوی ٹیم کا ایک اور کھلاڑی کورونا کا شکار ہوگیا۔

پاکستان کے دورے پر موجود آسٹریلوی ٹیم کے 3 ارکان کورونا میں مبتلا ہوگئے۔

کورونا میں مبتلا ہونے والوں میں اسپنرایشٹن اگار ہیں، جو سیریزسے باہرہوگئے جبکہ  فزیو برینڈن ولسن کا کورونا ٹیسٹ بھی مثبت آگیا تاہم جوش انگلس پہلےہی کورونا میں مبتلا ہیں۔

خیال رہے کہ آسٹریلیا کوٹیم کی سلیکشن کیلئےصرف 13کھلاڑی دستیاب ہیں۔

اس کے علاوہ پاکستان اور آسٹریلیا کا پہلا ون ڈے آج قذافی اسٹیڈیم لاہورمیں کھیلا جانا تھا۔

واضح رہے کہ پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان اب تک 104 میچ کھیل چکے ہیں، جن میں سے 32 پاکستان نے جیتے جبکہ 68 میں آسٹریلیا کی فتح ہوئی ۔