Aaj TV - Pakistan

عدم اعتماد: بلاول نے اسپیکر پر آئین شکنی کا الزام لگادیا
اسلام آباد: پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے اسپیکر پر عدم اعتماد کی تحریک کی برطرفی کے بعد آئین کی خلاف ورزی کا الزام عائد کردیا۔

انہوں نے کہا کہ وزیر اعظم کے ساتھ ساتھ اسپیکر اور دنیا نے دیکھا کہ مشترکہ اپوزیشن ارکان کے ووٹوں کی اکثریت تھی۔

بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ وزیراعظم نے اپنی بچگانہ حرکتوں سے خود کو بے نقاب کیا اور عدم اعتماد سے بھاگ گئے۔

انہوں نے کہا کہ پارلیمنٹ کو تحلیل نہیں کیا جا سکتا، عدم اعتماد پر ووٹنگ ہر قیمت پر ہونی چاہیے۔

انہوں نے عوام پر زور دیا کہ وہ آئین اور جمہوریت کا ساتھ دیں اور ان سے ان کے حقوق چھیننے نہ دیں۔