Aaj TV - Pakistan

اپوزیشن اراکین کو اسلام آباد میں موجود رہنےکی ہدایت
اسلام آباد: اپوزیشن اراکین کو دارالحکومت کی حدود میں موجود رہنے کی ہدایت جاری کی گئی ہیں۔

تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ اَف پاکستان کی جانب سے ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی کی تحریک عدم اعتماد کو مسترد کرنے سے متعلق رولنگ پر از خود نوٹس کا فیصلہ محفوظ کرتے ہوئے آج شب ساڑھے 7 بجے سنانے کا اعلان کیا ہے۔

دوسری جانب اپوزیشن چیمبر قومی اسمبلی نے  پارلیمانی لیڈروں سے رابطے کرتے ہوئے اراکین کو اسلام آباد میں رہنے اور شہر سے باہر جانے والے ممبران کو بھی فوری طور پر اسلام آباد پہنچنے کی ہدایت کی ہے۔