Aaj TV - Pakistan

سوشل میڈیا پر مہم: ایف آئی اے نے 11 افراد کو گرفتار کرلیا
حساس اداروں اور اہم شخصیات کے خلاف سوشل میڈیا پر مہم کے خلاف ایف آئی اے حرکت میں آ گیا، لاہور سے 3 جبکہ گجرات اور فیصل آباد سے 8 افراد گرفتار کر لیے گئے۔

ایف آئی اے ذرائع کے مطابق حساس اداروں نے اہم شخصیات کے خلاف پراپیگنڈا مہم چلانے والوں کی فہرست ایف آئی اے کو فراہم کر دی ہے۔

جس کے بعد ایف آئی اے کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ اور سائبر کرائم ونگ نے مشترکہ کارروائی کا آغاز کر دیا ہے۔

ایف آئی اے نے ابتک لاہور سے تین، جبکہ گجرات اور فیصل آباد سے آٹھ ٹرولرز کو گرفتار کیا ہے، ایف آئی اے کو پچاس ایسے افراد کی فہرست بھی فراہم کی گئی ہے جو سینکٹروں جعلی سوشل میڈیا اکاؤنٹس چلا رہے ہیں۔

یاد رہے کہ ان جعلی اکاؤنٹس سے حساس اداروں اور اہم شخصیات کے خلاف سوشل میڈیا پر ٹرولنگ کی گئی ہے، بعض اکاؤنٹس بیرون ممالک سے بھی آپریٹ کئے جا رہے ہیں۔