Aaj TV - Pakistan

بلوچستان: الیکشن کمیشن نے انتخابات ملتوی کرنے کی درخواست مسترد کردی
الیکشن کمیشن نے بلوچستان حکومت کی بلدیاتی انتخابات ملتوی کرنے کی درخواست مسترد کر دی۔

چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ کی سربراہی میں تین رکنی کمیشن نے سماعت  کی، جس میں بلوچستان حکومت کے وکیل نے مؤقف اپنایا کہ انتخابی فہرستیں بن گئیں ہیں اُن کے لیے نئی حلقہ بندیاں ضروری ہیں۔

چیف الیکشن کمشنر نے استفسار کیا آپ بلوچستان ہائی کورٹ گئے اُس کا کیا بنا ؟ یہ نہیں ہو سکتا الیکشن کمیشن اپنا فیصلہ واپس لے، اگر صوبائی حکومت لعت ولعل سے کام لیتی ہے تو ہم سپریم کورٹ سے کہہ دیں گے۔

چیف الیکشن کمشنر نے  ریمارکس دیے کہ امن و امان کے مسئلہ کی فکر نہ کریں، ہم اداروں کے ساتھ رابطے میں ہیں، آپ ہمیں بتائیں کس آئین اور قانون کے تحت انتخابات ملتوی کریں؟  ہم نے آئین کو بھی دیکھنا ہے ابھی عام انتخابات کی نوبت نہیں آئی، جس کے بعد الیکشن کمیشن نے بلوچستان حکومت کی بلدیاتی انتخابات ملتوی کرنے کی درخواست مسترد کر دی۔