Aaj TV - Pakistan

ہر کامیاب مرد کے پیچھے ایک ناقابل یقین عورت ہوتی ہے: بلاول بھٹو زرداری
اسلام آباد: اسپیکر راجہ پرویز اشرف کے حلف اٹھانے کے بعد قومی اسمبلی کی پہلی قرارداد میں ایم این ایز نے مرحومہ بلقیس ایدھی کو ان کے فلاحی کاموں پر خراج تحسین پیش کیا۔

پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرپرسن بلاول بھٹو زرداری نے دستخط کنندگان کی جانب سے قرارداد پیش کی۔

بلاول بھٹو زرداری نے قرارداد میں پڑھا کہ یہ ایوان بیگم بلقیس ایدھی کے انتقال پر اپنے گہرے دکھ کا اظہار کرتا ہے جن کی بے مثال خدمات اور بے لوث لگن نے پاکستان کے پسے ہوئے اور محروم لوگوں کیلئے  خدمات انجام دی ہیں اور دنیا کیلئے ایک تحریک بن کر خدمات انجام دے رہی ہیں۔

انہوں نے کہا کہ یہ ایوان تسلیم کرتا ہے کہ بیگم ایدھی جیسی مخیر حضرات قوم کیلئے ایک نعمت ہیں کیونکہ وہ 50 سال سے زائد عرصے سے اپنے نامور شوہر کے ساتھ ساتھ انتھک محنت کر رہی ہیں۔

قرارداد میں پڑھا گیا کہ یہ ایوان اس ناقابل تلافی نقصان پر اہل خانہ، ایدھی فاؤنڈیشن اور پوری قوم سے تعزیت کا اظہار کرتا ہے، یہ ایوان حکومت سے سفارش کرتا ہے کہ بیگم ایدھی کو ملک اور اس کے عوام کیلئے بے مثال خدمات کے عوض اعلیٰ ترین سول ایوارڈ سے نوازا جائے۔

پی پی چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے ایک مشہور قول کا حوالہ دیا کہ "ہر کامیاب مرد کے پیچھے ایک ناقابل یقین عورت ہوتی ہے" اور کہا کہ "ہم ایدھی صاحب کو یاد کرتے ہیں اور آج ہم بیگم بلقیس ایدھی کو بھی یاد کرتے ہیں۔"

قرارداد پیش کرنے سے قبل بلاول نے ایوان سے اپنے خطاب میں کہا کہ پاکستان کے تمام ادارے متنازعہ سے آئینی تک عبوری کردار کے عمل میں ہیں۔

انہوں نے کہا کہ اگر ملک کے تمام ادارے اس تبدیلی کو اپنائیں اور آئینی کردار پر عمل کریں تو دنیا کی کوئی طاقت پاکستان کو ہماری صلاحیتوں تک پہنچنے سے نہیں روک سکتی۔