Aaj TV - Pakistan

احسن اقبال نے اسد عمر کو الوداعی ڈنر پر مدعو کرلیا
اسلام آباد: وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے سابق وفاقی وزیر اسد عمر کو الوداعی ڈنر پر مدعو کرلیا۔

مسلم لیگ (ن)کے رہنماء اوروفاقی وزیر احسن اقبال کی جانب سے سابق وفاقی وزیر اسد عمر کو ایک خط  لکھا  گیا جس میں انہوں نے اسد عمر کو الوداعی عشائیہ کی دعوت دی۔

خط میں کہا گیا کہ  آپ کی پسند کی تاریخ اور وقت پر آپ کو الوداعی ڈنر پر مدعو کرنا چاہتا ہوں۔

خط  میں مزید کہا گیا ہےکہ ملاقات میں آپ کی حکومت کی جانب سے عوامی مفاد کے ترقیاتی منصوبوں اور آپ کے شروع کردہ منصوبوں کو جاری رکھنے پرگفتگو ہوگی۔

احسن اقبال نے خط میں کہا کہ امید ہے آپ مثبت جواب دے کر وقت سے آگاہ کریں گے۔