Aaj TV - Must Read

افغانستان کے شہر قندوز کی مسجد میں دھماکہ، 33 افراد جاں بحق
افغانستان کے  قندوز نامی شہر میں واقع مسجد میں نمازِ جمعہ کے دوران زور دار دھماکہ ہوا ہےجس کے نتیجے میں 33افراد جاں بحق اور متعدد زخمی ہوئے ہیں۔

فرانسیسی خبر رساں ادارے (اے ایف پی) کی رپورٹ کے مطابق شمالی افغانستان کے شہر قندوز میں مقام سکندر مسجد میں نمازِ جمعہ کے دوران دھماکہ ہوا ہے جس میں درجنوں افراد ہلاک و زخمی ہونے کی اطلاعات موسول ہوئی ہیں۔

ایک نرس نے اے ایف فی کو بتایا کہ دھماکے کے بعد سے تقریباً 30 سے 40 زخمی افراد ضلعی اسپتال علاج کے لیے داخل ہوچکے ہیں۔

اس سے قبل افغانستان کے تین شہر بشمول دارالحکومت کابل، مزار شریف اور قندوز میں دھماکوں کے نتیجے میں 16 افراد جاں بحق جبکہ متعدد زخمی ہوچکے ہیں۔

خیال رہے کہ  دولتِ اسلامیہ (داعش) نے گزشتہ روز کے مزار شریف پر دھماکے کی ذمہ داری قبول کی تھی۔