Aaj TV - Pakistan

فارن فنڈنگ کیس میں عمران خان کو تلاشی دینا ہوگی: مریم نواز
مسلم لیگ نون کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ ملک میں مکمل جمہوریت اور ووٹ کو عزت دینے کیلئے آخری فتح تک لڑیں گے۔

انہوں نے کہا کہ فارن فنڈنگ کیس میں عمران خان کو تلاشی دینا ہوگی، انہیں اب بھاگنے نہیں دیں گے۔

لاہور میں ٹک ٹاکرز کے ساتھ ملاقات کے دوران مریم نواز نے کہا کہ نوازشریف کی قیادت میں ترقی و خوشحالی کا سفر وہیں سے شروع کریں گے جہاں رکا تھا۔

مسلم لیگ ن کی نائب صدر نے کہا کہ مکمل جمہوریت اور ووٹ کوعزت دینے کیلئے آخری فتح تک لڑیں گے، جمہوریت کیلئے کبھی قربانی سے دریغ نہیں کیا جائےگا۔

ان کا کہنا تھا کہ فارن فنڈنگ کیس میں عمران خان کو تلاشی دینا ہوگی، انہیں اب فرار نہیں ہونے دیں گے۔