Aaj TV - Pakistan

وزیراعظم نے پاور سیکٹر میں ترجیحی بنیادوں پر اصلاحات کی ہدایت کردی
اسلام آباد:وزیرِ اعظم شہباز شریف نے پاور سیکٹر میں ترجیحی بنیادوں پر اصلاحات اور بند رہ جانے والے بجلی گھروں کو بھی جلد بحال کرنے کیلئے اقدامات کی ہدایت کر دی ۔

وزیراعظم شہباز شریف سے وفاقی وزیرِ پاور ڈویژن خرم دستگیر نے ملاقات کر کے  پاور سیکٹر کی اصلاحات کے حوالے سے آگاہ کیا۔

وفاقی وزیر خرم دستگیر نے لوڈ شیڈنگ ختم کرنے کے حوالے سے اقدامات پر پیشرفت سے بھی وزیراعظم کو آگاہ کیا۔

وزیرِاعظم سے وفاقی وزیر تخفیفِ غربت شازیہ مری نے بھی ملاقات کی اور بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام سے گزشتہ حکومت کی طرف سے نکالے گئے 8 لاکھ 20 ہزار لوگوں کیلئے اپیل کے مجوزہ طریقہ کار پر بریفنگ دی۔

وزیراعظم شہبا زشریف نے کہا کہ  بغیر کسی وجہ نکالے گئے مستحقین کی شمولیت کو یقینی بنایا جائے۔