Aaj TV - Pakistan

سیکرٹری کو آرڈی نیشن پنجاب اسمبلی عنایت اللہ لک کو پولیس نے حراست میں لے لیا
لاہور:پنجاب اسمبلی میں عدم اعتماد کی تحریک سے پہلے پولیس نے بڑا ایکشن لیتے ہوئے سیکرٹری کو آرڈی نیشن پنجاب اسمبلی عنایت اللہ لک کو حراست میں لے لیا۔

ترجمان پنجاب اسمبلی کےمطابق عنایت اللہ لک کو گورنر ہاؤس کے سامنے سے پولیس نے حراست میں لیا اور تھانہ گڑھی شاہو منتقل کردیا۔

عنایت اللہ لک کو پولیس نے حراست میں لینے کی وجہ نہیں بتائی، پنجاب اسمبلی ہنگامہ آرائی کیس میں عنایت اللہ لک عبوری ضمانت پر ہیں۔

ترجمان پنجاب اسمبلی کا کہنا ہے کہ عنایت اللہ لک کو اس وقت حراست میں لیا گیا جب وہ لاہور ہائیکورٹ میں دستاویز کے ساتھ پیشی کیلئے جارہے تھے۔

اسپیکر پنجاب اسمبلی پرویزالٰہی کی جانب سے اسمبلی کا اجلاس آج ساڑھے 11بجے طلب کیا گیا تھا جس میں ڈپٹی اسپیکر دوست محمد مزاری کیخلاف تحریک عدم اعتماد پر ووٹنگ کرائی جائے گی۔