Aaj TV - World

یورپ میں بغیر ماسک کے فضائی سفر کی اجازت
یورپ میں مسافروں کو بغیر ماسک کے فضائی سفر کرنے کی اجازت دے دی ہے۔

غیرملکی میڈیا  کے مطابق یورپی یونین ایوی ایشن سیفٹی ایجنسی اور یورپی سینٹر فار ڈیزیز پریوینشن اینڈ کنٹرول نے اپنے بیان میں کہا کہ ائیرپورٹس سمیت فضائی سفر کے دوران  چہرے پر ماسک پہننے کی ضرورت نہیں ہوگی۔

اس کے ساتھ ہی انتظامیہ کے مطابق نئی سفارشات 16 مئی سے لاگو ہوں گی۔

علاوہ ازیں ای اے ایس اے کے ایگزیکٹو ڈائریکٹر پیٹرک نے ایک بیان میں کہا کہ اگلے ہفتے سے تمام معاملات میں فضائی سفر میں چہرے پر ماسک نہیں پہنناپڑے گا۔

ان کا مزید کہنا تھا کہ یہ اقدام  وسیع پیمانے پرعوامی نقل و حمل کے لیے پورے یورپ میں قومی حکام کی بدلتی ہوئی ضروریات کے مطابق ہے۔

تاہم اٹلی، فرانس، بلغاریہ اور دیگر یورپی ممالک پہلے ہی اپنے کورونا اقدامات میں نرمی یا ختم کر رہے ہیں۔

علاوہ ازیں اپریل میں متعدد امریکی ایئرلائنز نے فلوریڈا میں ایک وفاقی جج کے فیصلے کے بعد فضائی پروازوں میں چہرے پر ماسک پہننے کو ممنوع قرار دے د یا تھا۔