Aaj TV - Pakistan

امریکیوں نے سمجھا تھا بوٹ پالش کرنے والا حالات سنبھال لے گا: شیخ رشید
اٹک: سربراہ عوامی مسلم لیگ (اے ایم ایل) شیخ رشید کا کہنا ہے کہ چیری بلاسم کاباپ بھی ملکی حالات بہترنہیں کرسکتا۔

اٹک میں تحریک انصاف کے جلسے سے خطاب کررتے ہوئے سابق وزیر داخلہ شیخ رشید کا کہنا تھا کہ جس شخص نے 14 بار ادارے پر تنقید کی اس نےکابینہ لندن بلالی ہے، ملک میں 2 وزیراعظم اور 2 وزیر خزانہ ہیں، یہ لوگ عظیم فوج کے درمیان غلط فہمیاں بھی پھیلانا چاہتے ہیں۔

انہوں نے مزید کہا کہ پاکستان اسٹاک ایکس چینج بیٹھ چکی ہے جس کے پیشِ نظر ڈالر17 مئی تک 200 روپے تک چلا جائے گا، امریکیوں نے سمجھا تھا بوٹ پالش کرنے والا حالات سنبھال لے گا لیکن چیری بلاسم کاباپ بھی ملکی حالات بہتر نہیں کرسکتا۔

شیخ رشید نے کہا کہ جس پرفرد جرم  عائد ہونے والی تھی وہ وزیراعظم اور جس پر فرد جم لگی وہ وزیراعلیٰ بن گیا ہے، عمران خان نے ملک بچانےکی کال دی ہے، رانا ثنا اللہ تم سن لوعمران خان اسلام آباد آرہا ہے۔