Aaj TV - Must Read

اوگرا نے مئی کیلئے درآمدی ایل این جی کی نئی قیمتوں کا اعلان کردیا
اسلام آباد: آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے مئی کے لئے درآمدی ایل این جی کی قیمتوں میں اضافے کا اعلان کردیا ہے۔

اوگرا کے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق سوئی ناردرن سسٹم کے لئے ایل این جی کی فی یونٹ قیمت میں 6.2 ڈالر اور سوئی سدرن سسٹم پر فی یونٹ  6.8 ڈالر کا اضافہ کیا گیا ہے۔

اعلامیے میں بتایا گیا کہ قیمتوں میں اضافے کے بعد سوئی ناردرن سسٹم پر ایل این جی کی نئی قیمت 21.8 ڈالر جب کہ سوئی سدرن کی نئی قیمت 23.7 ڈالر فی ایم ایم بی ٹی یو مقرر کردی گئی ہے۔

خیال رہے کہ سوئی ناردرن سسٹم پر ایل این جی کی گزشتہ فی یونٹ قیمت 15.6 اور سدرن سسٹم پر اپریل میں قیمت 16.9 ڈالر فی ایم ایم بی ٹی یو تھی۔