Aaj TV - Pakistan

صدر دھماکے کے بعد 15 سالہ لڑکی پرُ اسرار طور پر لا پتہ
کراچی: صدر میں ہونے والے دھماکے کے دوران ایک 15 سالہ سویرا نامی لڑکی کے لاپتہ ہونے کی خبریں سامنے آئی ہیں۔

پولیس کے مطابق کراچی کے علاقے صدر میں داؤد پوتا روڈ پر دھماکے کے بعد سے 15 سالہ سویرا نامی لڑکی پرُ اسرار طور پر لا پتہ ہوگئی ہے جس کی گمشدگی کا مقدمہ لڑکی کے بھائی کی مدعیت میں اغوا کی دفعات کے تحت پرڈی تھانے میں درج کرلیا گیا ہے۔

لڑکی کے بھائی کے مطابق سویرا اپنی والدہ کے ساتھ سامان لینے کیلئے گئی تھی جہاں دھماکہ ہوتے ہی بھگدڑ مچ گئی  اور والدہ بے ہوش ہوگئیں، والدہ کے ہوش میں آنے کے بعد سویرا لا پتہ ہوچکی تھی۔