Aaj TV - World

امریکا میں حملہ آور کی سپراسٹور میں اندھا دھند فائرنگ، 10 افراد ہلاک
نیویارک:  امریکا میں ایک حملہ آور نے سپراسٹور میں اندھا دھند فائرنگ کرکے 10 افراد کو موت کے گھاٹ اتار دیا۔

امریکی ریاست نیویارک کے سپراسٹور میں فائرنگ کے نتیجے میں سیاہ فام شہریوں سمیت 10 افراد ہلاک ہوگئے جبکہ واقعہ نسلی تعصب قرار دے دیا گیا۔

تاہم حملہ آور کیخلاف قتل کا مقدمہ درج کرلیا گیا جبکہ آئندہ ہفتے مقامی عدالت میں سماعت ہوگی جبکہ واقعے کی سیاہ فام افراد کی جانب سے شدید مذمت کی جارہی ہے۔

پولیس کے مطابق 18 سالہ سفید فام نوجوان نے فوجی لباس پہنے مارکیٹ میں خریداری کرتے لوگوں پر اندھا دھند فائرنگ کی اورحملے کو براہ راست سوشل میڈیا پر بھی نشر کیا۔

واضح رہے کہ سیاہ فام رہنما نے صدر بائیڈن سے امریکا میں منافرت کے مقابلے کا مطالبہ کردیا۔