Aaj TV - Pakistan

عمران خان کی فرمائش، ایئرپورٹ پرخصوصی پروٹوکول مانگ لیا
اسلام آباد: سابق وزیراعظم عمران خان نے ایئرپورٹ پر خصوصی پروٹوکول مانگ لیا۔

آج نیوز کے مطابق عمران خان نے مختلف شہروں میں جلسوں کی آمدورفت کے لئے ایئرپورٹ پر خصوصی پروٹوکول مانگا ہے۔

انہوں نے ایئرپورٹ سیکورٹی فورس (اے ایس ایف) سے بھی سیکیورٹی کے لیے خصوصی انتظامات کی درخواست کی ہے۔

ذرائع کے مطابق تحریک انصاف چیئرمین سیکریٹریٹ نے سول ایوی ایشن اتھارٹی کو خط لکھ دیا۔

خط کے مطابق عمران خان کو سیکیورٹی خطرات لاحق ہیں اسی وجہ سے ان کو اسلام آباد ایئرپورٹ پر انٹری اور ایگزٹ کے لیے چائینہ گیٹ کے استعمال کی اجازت دی جائے۔

اس کے علاوہ ذرائع کا کہنا ہے کہ اے ایس ایف سے بھی  عمران خان کی سیکیورٹی کے لیے خصوصی انتظامات کی درخواست کر دی گئی ہے۔