Aaj TV - Pakistan

کسی کو بھی پاک چین دوستی کو نقصان پہنچانے کی اجازت نہیں دیں گے، وزیرخارجہ
بیجنگ: وزیرخارجہ بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ کسی کو بھی پاک چین دوستی کو نقصان پہنچانے کی اجازت نہیں دیں گے، چینی شہریوں پر ہونے والے حالیہ دہشت گرد حملے کی مذمت کرتے ہیں، چینی شہریوں پر حملہ کرنے والوں کو کٹہرے میں لائیں گے۔

چینی ہم منصب وانگ ژی کے ہمراہ مشترکہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزیرخارجہ بلاول بھٹو زرداری کا کہنا تھا کہ بطور وزیرخارجہ چین کے پہلے دورے پر انتہائی مسرت ہے، شاندار میزبانی پر چین کا شکر گزار ہوں، پاکستان اور چین کی دوستی وقت کے ساتھ  مضبوط ہورہی ہے، چین نے ہر مشکل وقت میں پاکستان کے ساتھ بھرپور تعاون کیا، جس پر ہم چین کے شکر گزار ہیں۔

Live: FM Bilawal Bhutto Zardari addressing a PC along with Wang Yi in Guangzhou, China. https://t.co/LCyAtOnBK4
— PPP (@MediaCellPPP) May 22, 2022

بلاول بھٹو نے کہا کہ وزیراعظم اور پاکستانی قوم کی جانب سے چین کیلئے نیک خواہشات لایا ہوں، پاک چین دوستی عالمی امن کیلئے انتہائی ضروری ہے، پاکستان چین کے ساتھ اسٹریٹجک تعلقات کو اہمیت دیتا ہے۔

وزیرخارجہ کا کہنا تھا کہ چینی شہریوں پر ہونے والے حالیہ دہشت گرد حملے کی مذمت کرتے ہیں، چینی شہریوں پر حملہ کرنے والوں کو کٹہرے میں لائیں گے، چینی شہریوں کی سیکیورٹی کو یقینی بنایا جارہا ہے، چینی ہم منصب سے دوطرفہ تجارت اور سرمایہ کاری پر تبادلہ خیال ہوا۔

وزیرخارجہ بلاول بھٹو زرداری کا مزید کہنا تھا کہ بھارت کشمیر میں مسلم اکثریت کو اقلیت میں بدلنے کی کوشش کررہا ہے، پاکستان افغانستان میں امن اور استحکام کا خواہمشند ہے، افغان مسائل کو مذاکرات کے ذریعے حل کرنے پر یقین رکھتے ہیں، کسی کو بھی پاک چین دوستی کو نقصان پہنچانے کی اجازت  نہیں دیں گے۔