Aaj TV - Pakistan

لاہور ہائیکورٹ نے وزیراعلیٰ پنجاب کے انتخاب کیخلاف درخواست پر سماعت کل تک ملتوی کردی
لاہور:  لاہور ہائیکورٹ نے وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز کے انتخاب کے خلاف دائر درخواست پر سماعت کل تک ملتوی کردی۔

چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ جسٹس امیر بھٹی نے وزیراعلیٰ پنجاب کیلئے حمزہ شہباز کے انتخاب کیخلاف تحریک انصاف سمیت دیگر درخواستوں پر سماعت کی۔

تحریک انصاف کے وکیل بیرسٹرعلی ظفر نے دلائل میں یہ نکتہ اٹھایا کہ سپریم کورٹ نے صدارتی ریفرنس کی تشریح میں یہ نہیں کہا کہ اطلاق ماضی سے نہیں ہو گا۔

بیرسٹرعلی ظفر نے نشاندہی کی کہ سپریم کورٹ کے مطابق منحرف رکن کا ووٹ شمار نہیں ہو گا اور سیٹ بھی نہیں رہے گی۔

وکیل کے مطابق آئین کی شق تریسٹھ اے سپریم کورٹ کا فیصلہ آنے سے پہلے سے آئین کا حصہ ہے اور فیصلے کا اطلاق بھی ماضی سے ہوگا۔

عدالت نے کیس کی سماعت کل تک ملتوی کردی۔