Aaj TV - Pakistan

کراچی:جعلی ویزہ لگاکر پولینڈ فرار ہونے والا شخص گرفتار
کراچی: فیڈرل انویسٹیگیشن ایجنسی (ایف آئی اے) امیگریشن نے کارروائی کرتے ہوئے جعلی ویزہ لگا کر پولینڈ فرار ہونے والا مسافرگرفتار کرلیا ہے۔

آج نیوز کے مطابق جناح انٹرنیشنل ائرپورٹ پر جعلی ویزا پر پولینڈ جانے کا خواہشمند ہری پور کا رہائشی مسافر گرفتارکرلیا ہے۔

تنویراحمد نامی ملزم غیر ملکی ائیرلائن کے ذریعے دوحہ کے راستے  پولینڈ جا رہا تھا۔

دوران امیگریشن اے ایس آئی ہدایت اللہ نے ملزم کے پاسپورٹ پر موجود پولینڈ کے جعلی ویزے کا سراغ لگا لیا۔

تاہم اے ایس آئی ہدایت اللہ کی جانب سے گزشتہ ماہ جعلی سفری دستاویزات کے متعدد کیسز کا سراغ لگایا گیا تھا۔

شفٹ انچارج انسپکٹر اعجازاحمد نے مسافر کو مزید کارروائی کے لئے ایف آئی اے پاسپورٹ سرکل منتقل کر دیا ہے۔