Aaj TV - Pakistan

کیا سندھ میں بلدیاتی انتخابات میں تاخیر پر صوبائی حکومت راضی ہے؟
کراچی: صوبائی حکومت نے سندھ ہائی کورٹ سے صوبے میں بلدیاتی انتخابات میں تاخیر پر آمادگی کا اظہار کیا ہے۔

خبر رساں ایجنسی پی پی آئی کے مطابق متحدہ قومی مومنٹ پاکستان (ایم کیو ایم) کے کنوینر خالد مقبول صدیقی نے بلدیاتی حکومتوں کو بااختیار بنانے کے لیے قانون سازی کی درخواست دائر کی تھی۔

منگل کے روز دائر درخواست کی سماعت کے دوران سندھ حکومت نے اپنے جواب میں کہا کہ اگر انتخابات وقت پر ہوتے ہیں تو ایم کیو ایم نے جس قانون سازی کا مطالبہ کیا ہے وہ ممکن نہیں ہوگی۔

سندھ حکومت کی نمائندگی کرنے والے وکیل کا کہنا تھا ‘اسی طرح حلقوں کی حد بندی بھی ممکن نہیں ہوگی’۔

اس موقع پر عدالت نے ایم کیو ایم  کے وکیل کو سلیکٹ کمیٹی کے اجلاس کی تفصیلات کا جواب دینے کی ہدایت کردی ہے جب کہ سندھ ہائی کورٹ نے مقدمے کی سماعت 20 جون تک ملتوی کردی۔