Aaj TV - Pakistan

کیا شمالی وزیرستان، بنو سے دریافت ہونے والی گیس لوگوں کو ملے گی؟
اسلام آباد: وزیر اعظم شہباز شریف نے سابقہ قبائلی علاقوں سے دریافت ہونے والی گیس کو فوری لوگوں تک پہنچانے کے لیے منظوری دے دی ہے۔

وفاقی دارالحکومت میں منگل کو ہونے والے ایک اجلاس کے دوران وزیر اعظم کو شمالی وزیرستان اور بنو سے دریافت کی جانے والی گیس کے بارے میں معلومات فراہم کی گئیں۔

وزیر اعظم نے اس گیس کو لوگوں تک پہنچانے کی ہدایات دیں تاکہ لوگوں کو اس کی قلت کے نتیجے میں پیدا ہونے والے مسائل سے نجات مل سکے۔

شہباز شریف کو گیس کے شعبے کی مکمل صورتحال اور ملک میں گیس کی طلب اور رسد کے حوالے سے بھی آگاہ کیا۔