Aaj TV - Pakistan

ملک میں بجلی کا بحران پی ٹی آئی کی وجہ سے ہے: مریم اورنگزیب
وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ ملک میں بجلی کا بحران پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی وجہ سے ہے۔

اسلام آباد  میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مریم اورنگزیب نے کہا کہ ماضی میں ملک پر سیاسی انتقام مسلط تھا، آج بھی پارلیمنٹ کے باہر پی ٹی آئی کی خواتین ارکان نے تماشا کیا اور دروازے پر چڑھ گئیں جب کہ انہیں پارلیمنٹ میں داخلے سے نہیں روکا گیا تھا۔

انہوں نے کہا کہ استعفوں کے بعد بھی یہ لوگ تنخواہ اور مراعات لے رہے ہیں، پارلیمنٹ کے باہر تماشا کرنے والی خواتین بنی گالہ جاکر اپنے لیڈر سے جواب طلب کریں کیونکہ مہنگائی اور بیروزگاری عمران خان کی دی ہوئی ہے۔

وفاقی وزیر کا کہنا تھا کہ شہبازشریف نےایک ماہ میں آٹا اورچینی سستی کی، وہ حکمت عملی سے فیصلے کر رہے ہیں، ملک میں بجلی کا بحران پی ٹی آئی کی وجہ سے ہے۔