Aaj TV - Sports

پاکستان اور ویسٹ انڈیز کی ٹیمیں تیسرے ون ڈے میں آج مدمقابل
ملتان : پاکستان اور ویسٹ انڈیز کی ٹیمیں تیسرے اورآخری ون ڈے میچ میں آج ملتان میں مدمقابل ہوں گی۔

ملتان کے انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلا جانے والا میچ سہہ پہر 4 بجے شروع ہو گا۔

ابتدائی 2 میچزمیں کامیابی کے بعد گرین شرٹس کو 3ایک روزہ میچوں کی سیریزمیں 0-2کی فیصلہ کن برتری حاصل ہے۔

پاکستان نے پہلا ون ڈے5وکٹوں سے جیتا جبکہ دوسرےون ڈےمیں ویسٹ انڈیز کو 120رنزسے شکست دی۔

ادھر ویسٹ انڈیز سے2 میچز جیت کر پاکستانی ٹیم ویسٹ انڈیز کو پیچھے چھوڑتے ہوئے آئی سی سی ورلڈ کپ سپرلیگ میں چوتھے نمبر پر آگئی ہے، دونوں ٹیموں کے 80 پوائنٹس ہیں۔