Aaj TV - Sports

پی سی بی نے آئی پی ایل کی ڈھائی ماہ کی طویل ونڈو پر خدشات کا اظہار کردیا
لاہور: پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل) کی ڈھائی ماہ پر مبنی طویل ونڈو پر خدشات کا اظہار کردیا۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق آئی پی ایل کی ڈھائی ماہ پر مبنی ونڈو پر پی سی بی دیگر بورڈز سے بات چیت کا خواہاں ہے۔

پی سی بی کا مؤقف ہے کہ ٹورنامنٹ کی طویل ونڈو سے انٹرنیشنل کرکٹ متاثر ہوسکتی ہے۔

بھارتی بورڈ  نے آئی پی ایل کی ونڈو کے حوالے سے دیگر کرکٹ بورڈزسے بھی رابطہ کیا ہے۔

پاکستان کرکٹ بورڈ جولائی میں برمنگھم میں ہونے والے آئی سی سی اجلاس کے دوران یہ معاملہ اٹھائے گا۔