Aaj TV - Business & Economy

حیدرآباد میں دودھ کی فی لیٹر قیمت میں 20 روپے کا اضافہ
حیدرآباد: شہر میں دودھ کی فی لیٹر قیمت میں 20 روپے کا من مانا اضافہ کردیا گیا۔

آج نیوز کے مطابق دودھ کی سرکاری قیمت فی لیٹر120 روپے مقررہے لیکن ایک ماہ قبل دودھ فروشوں نے قیمتوں میں 20 روپے کا من مانا اضافہ کرکے اسے 140 روپے کردیا تھا۔

دریں اثنا پیٹرول کی قیمت میں اضافے کو جواز بنا کر ایک بار پھر 20روپے کا اضافہ کرکے نرخ 160 روپے فی لیٹر کردیئے گئے ہیں۔

تاہم انتظامیہ صرف اجلاسوں کی حد تک دودھ فروشوں کو تنبیہہ کرتی دکھائی دیتی ہے۔

شہریوں کا کہنا ہے کہ شہر میں ہونے والی گراں فروشی پر انتظامیہ نے آنکھیں بند کی ہوئی ہیں۔

شہری کا مطالبہ کرتے ہیں کہ ضلعی انتظامیہ پرائس کنٹرول کمیٹیوں کو فوری طور پر بحال  کیا جائے۔