Aaj TV - Pakistan

پاکستان کی مسلح افواج کسی بھی خطرے سے نمٹنے کیلئے ہمہ وقت تیار ہیں: ایئرچیف
لاہور: ایئرچیف مارشل ظہیر احمد بابرسدھو کا کہنا ہے کہ پاکستان کی مسلح افواج کسی بھی قسم کے خطرے سے نمٹنے کیلئے ہمہ وقت تیارہیں۔

ترجمان پاک بحریہ کے مطابق چیف آف ایئراسٹاف ایئرچیف مارشل ظہیراحمد بابرسدھو نے پاکستان نیوی وارکالج لاہور کا دورہ کیا، کمانڈنٹ وارکالج ریئرایڈمرل شفاعت علی خان نے ایئرچیف کا استقبال کیا۔

ترجمان پاک بحریہ کے مطابق  ایئر چیف مارشل ظہیر احمد بابر سدھونے یادگار شہداء پر پھولوں کی چادر چڑھائی اور فاتحہ خوانی کی۔

اس موقع پر پاک فضائیہ کے سربراہ نے 51 ویں نیول اسٹاف کورس کے شرکاء سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ  ملکی بحری سرحدوں اور مفادات کی حفاظت کیلئے پاک بحریہ کا کردار قابل تحسین ہے۔

ایئرچیف مارشل ظہیر احمد بابر سدھو نے مزید کہا کہ  پاکستان کی مسلح افواج کسی بھی قسم کے خطرے سے نمٹنے کیلئے ہمہ وقت تیارہیں، جنگی ٹیکنالوجی میں تیزی سے رونما ہونے والی تبدیلیوں کے پیشِ نظر دفاعی پیداوار میں خود انحصاری ناگزیر ہے۔