Aaj TV - Pakistan

دعا زہرا کے والد نے سندھ ہائیکورٹ کے فیصلے کیخلاف سپریم کورٹ میں اپیل دائر کردی
کراچی سے لاپتہ ہوکر پسند کی شادی کرنے والی دعا زہرا کے والد مہدی کاظمی نے سندھ ہائی کورٹ کے فیصلے کے خلاف سپریم کورٹ میں اپیل دائر کردی۔

سپریم کورت کراچی رجسٹری  میں دائر کی گئی درخواست کے مطابق سندھ ہائی کورٹ نے 8 جون 2022 کو دعا کے بیان اور میڈیکل ٹیسٹ کی بنیاد پر اس کو مرضی سے فیصلہ کرنے کا حکم دیا تھا  جب کہ میڈیکل رپورٹ میں لڑکی کی عمر 17 سال بتائی گئی ہے۔

درخواست کے متن میں لکھا گیا ہے کہ نادرا ریکارڈ، تعلیمی اسناد کے مطابق دعا زہرا کی عمر 14 برس ہے تاہم پولیس نے کیس کا چالان سی کلاس میں ٹرائل کورٹ میں جمع کرایا ہے۔

درخواست گزار کی جانب سے فوری سماعت کی بھی درخواست دائر کی  گئی ہے۔