Aaj TV - World

اسپین کے جنگل میں لگی آگ بے قابو، فائر فائٹرز آگ بجھانے میں مصروف
میڈرڈ: اسپین کے جنگل میں لگی آگ بے قابو ہوگئی تاہم فائرفائٹرز آگ بجھانے میں مصروف ہیں۔

بی بی سی  کی رپورٹ  کے مطابق فائر فائٹرز پورے اسپین میں جنگل کی آگ سے لڑ رہے ہیں کیونکہ ملک کو دہائیوں میں اس کی گرم ترین گرمی کا سامنا ہے۔

آگ کے باعث 20 ہزار ایکڑ پر لگے قیمتی درخت جل کر راکھ بن گئے تاہم کسی کے ہلاک یا زخمی ہونے کی اطلاع نہیں ملی، کئی علاقوں کو خالی کرا لیا گیا ہے۔

آگ کی وجہ سے اسپین کے کئی علاقوں میں درجہ حرارت 43 ڈگری سینٹی گریڈ تک پہنچ گیا۔

پرتگال کی سرحد کے قریب واقع زمورا، زراگوزا اور مشرقی اسپین میں کاتالونیا کے علاقے جنگل کی آگ سے سب سے زیادہ متاثر ہوئے۔

انتظامیہ نے ہیٹ ویو کا الرٹ جاری کردیا ہے، لوگ گرمی سے بچنے کیلئے پنکھوں، سائے اور وافر مقدار میں پانی کا استعمال کر رہے ہیں۔

مغربی یورپ کے کئی علاقے گزشتہ چند دنوں سے گرمی کی لپیٹ میں ہیں، جس سے موسمیاتی تبدیلی کے خدشات بڑھ گئے ہیں۔